قومی خبریں

غزہ ملین مارچ:مولانا فضل الرحمٰن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

مولانا فضل الرحمٰن کی زیرِ صدارت مینارِ پاکستان پر ہونے والے غزہ ملین مارچ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

غزہ ملین مارچ:مولانا فضل الرحمٰن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پر ہونے والے ملین مارچ سے متعلق مشاورت کی گئی۔ مولانا عبدالغفور حیدری اور محمد اسلم غوری نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے غزہ ملین مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔

برما کے رہنما شیخ حافظ عطا اللّٰہ کو فوراً رہا کیا جائے، فضل الرحمن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button