تازہ ترینبین الاقوامی

امن معاہدے سے قبل 1 اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک

غزہ پر امن معاہدے سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

82 / 100 SEO Score

غزہامن پر امن معاہدے سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سارجنٹ میخائل مورڈیچائے شمالی غزہ میں اسنائپر کی گولی سے مارا گیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کا تعلق ڈیمونا شہر سے تھا۔

امناسرائیلی فوج کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ  26 سالہ میخائل اسرائیل کی انجینئرنگ کور میں شامل تھا

جامعہ کراچی میں طالبہ یونیورسٹی بس کی زد میں آکر جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button