بین الاقوامی

غزہ امداد لے جانے والی کشتی پر اسرائیل کا قبضہ

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والی اٹلی کی کشتی پر قبضہ کر لیا۔

85 / 100 SEO Score

غزہ امداد لے جانے والی کشتی پر اسرائیل کا قبضہغزہ امداد لے جانے والی کشتی

اسرائیلی فوج نے کشتی میں سوار نہتے بین الاقوامی سماجی کارکنوں پر اسلحہ تان لیا۔ امدادی کشتی اسرائیل کی ناکہ بندی توڑ کر غزہ امداد لے جانا چاہتی تھی۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی شیئر لائیو اسٹریم ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کم از کم چھ اسرائیلی فوجی امدادی کشتی پر قبضہ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں کشتی میں سوار کارکن لائف جیکٹس پہنے اور بازو اٹھائے ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔

غزہ امداد لے جانے والی کشتیغزہ امداد لے جانے والی کشتی

غزہ امداد لے جانے والی کشتی پر اسرائیلی قبضے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، 40 روز قبل بھی غزہ امداد لے جانے والی کشتی کو اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے لیا تھا۔ دوسری جانب غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید ہو گئے، ان میں امداد کے منتظر 42 افراد بھی شامل ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد 85 بچوں سمیت 127ہوگئی ہے۔

فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ، غزہ امداد لے کر جارہا تھا

غزہ امداد لے جانے والی کشتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button