غزہ: اسرائیل نے 70 رہائشی عمارتیں تباہ کردیں
اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں، اسرئیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے شیخ رضوان مارکیٹ میں رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ عمارتوں پر پے درپے طوفانی فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت درجنوں بچے، بوڑھے اور نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ کی تازہ صورتحال
فلسطینی حکام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 70 سے زائد رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا۔