بین الاقوامی

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 22 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

اسرائیلی حملوں میںغزہ: اسرائیلی حملوں میں 22 فلسطینی شہید

میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے 22 فلسطینیوں میں 3 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی حملہ آور افواج نے غزہ کے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

اسرائیل کے حملوں میں 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک 66 ہزار 225 افراد شہید ہوچکے ہیں، جبکہ زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 68 ہزار 938 ہوچکی ہے۔

اسرائیل: فلوٹیلا کے 200 افراد جیل منتقل

اسرائیلی حملوں میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button