بابائے مریدکے لاہور
بین الاقوامی

غزہ: اسرائیلی بمباری مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری سے آج مزید 74 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ: اسرائیلی بمباری مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری سے آج مزید 74 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں اسرائیلی بنکر بسٹر بموں سے خوفناک تباہی ہوئی۔ عورتوں اور بچوں سمیت 80 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button