قومی خبریں

غریبوں کا چالان نہ کریں, وارننگ دیں، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کسی کی ناجائز سفارش نہ مانیں, میرٹ دیکھیں، کسی کا پریشر نہیں لینا، غریبوں کا چالان نہ کریں انہیں وارننگ دیں۔

85 / 100 SEO Score

غریبوں کا چالان نہ کریں, وارننگ دیں، گنڈاپورغریبوں کا چالان

پشاور میں پولیس کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیوں کی طویل فہرست ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کا بجٹ 124 ارب سے بڑھا کر 158 ارب کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہید جوانوں کی فہرست مل گئی ان کے خاندانوں کو پلاٹ دیں گے، پولیس کو رواں سال بلٹ پروف جیکٹ سمیت دیگر سامان دے رہے ہیں۔غریبوں کا چالان

غریبوں کا چالان

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے جان و مال کے لیے سرکاری خزانہ حاضر ہے، 4 اضلاع میں سیف سٹی پراجیکٹ پر کام جاری ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بڑی گاڑی والوں سے رعایت نہ کریں، ان کو پیغام دیں کہ انہوں نے قانون توڑا ہے۔

پنجاب: ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئے: گنڈاپور

غریبوں کا چالان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button