قومی خبریں

عید کی 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

81 / 100 SEO Score

4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے قربانی پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عید قربان

سرکاری چھٹیاں 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے سے پیر تک تعطیلات ہوں گی۔ جیسے جسیے قربانی کے دن قریب آرہے ہیں مویشیوں منڈیوں میں خریداروں کی آمد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے مگر بیوپاری اور خریدار دونوں مہنگائی ہونے پر پریشان ہیں خریدار جاونور دیکھنے آتے ہیں مگر بغیر خریدے واپس چلے جاتے ہیں۔ مویشی منڈیوں میں بیوپاری جانوروں کے نہ بکنے پر اپنی جگہ پر پریشان نظر آرہے ہیں۔

عیدالاضحی کی آمد، مویشی منڈیوں کا قیام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button