علاقائی

عیدالاضحی کی آمد، مویشی منڈیوں کا قیام

فیروز والا :عید الاضحی کے موقع پر عارضی مویشی منڈی کا انعقاد

81 / 100 SEO Score

عیدالاضحی کی آمد، مویشی منڈیوں کا قیامعیدالاضحی کی آمد،

رپورٹ: عمر شہزاد
فیروز والا :عید الاضحی کے موقع پر عارضی مویشی منڈی کا انعقاد کر دیا گیا۔  عید قربان کی آمد پر پاکستان میں مختلف جگہ پر مویشی منڈیوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں کالا شاہ کاکو میں بھی مویشی منڈی کا قیام عمل میں لایا گیا  ہے۔ منڈی میں ایک سے ایک بڑھ کر خوبصورت جانور دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایسے ہی دو گائے لاہور کے نواحی علاقہ سے لائے گئے۔

عیدالاضحی کی آمد

جن کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آئے۔ جانوروں کے مالک نے ان کی قیمت بتائی اور ان کی خوراک بارے بھی تفصیلات بتائیں۔ جانوروں کا وزن تقریباً 50 من کے قریب بتایا گیا۔ خوراک کے بارے بات کرتے ہوئے بیوپاری نے بتایا کہ ان کو تین سال سے گندم اور جو کا دلیا ڈال رہے ہیں، تین وقت دودھ پلاتے ہیں اور گرمی کی وجہ سے جانوروں کو مکھن شروع کھلایا جاتا ہے۔ بیوپاری نے بتایا کہ ان کا اپنا نام ڈھولو بھولو ہے۔

ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button