قومی خبریں

عمران و بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے آج فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن ہے۔

عمران و بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن

دونوں سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی کے 6 وکیل آج اڈیالہ جیل جائیں گے۔ فہرست میں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سلمان صفدر کے نام شامل ہیں۔ نیاز اللّٰہ نیازی، نعیم پنجوتھا، ظہیر عباس چوہدری بھی عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے۔ عمران خان کی بہنیں بھی آج ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔ بشریٰ بی بی کی بیٹیاں اور دیگر فیملی کے افراد بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔  وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی بھی عمران خان سے آج ملاقات متوقع ہے۔

بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button