تازہ ترینجرم و سزا

لاہور:پولیس تحویل میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم جانبحق

لاہور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم جانبحق ہوگیا۔

لاہور:پولیس تحویل میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم جانبحق

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوا۔ کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی ٹیم ملزم کو برآمدگی کے لیے گجرپورہ لے جارہی تھی۔ محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم بچوں کے اغواء، زیادتی اور چوری جیسے سنگین جرائم میں اشتہاری تھا۔

جھنگ: پولیس مقابلہ ملزم ہلاک،2 ساتھی فرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button