بین الاقوامی
نیتن یاہو کا طیارہ نامعلوم مقام پر روانہ
نیتن یاہو کا طیارہ ایران کی جانب سے فضائی حملوں کے خدشہ کے پیش نظر نامعلوم مقام پر روانہ ہوگیا۔

اسرائیلی وزیراعظم کا طیارہ اُن کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہ
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے سرکاری طیارے ’ونگ آف زاین‘ نے بن گورین ایئرپورٹ سے اڑان بھرلی۔
نیتن یاہو کا طیارہ
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے طیارے کی منزل مقصود کا علم نہیں ہے۔