عمران خان کا 9 مئی مقدمات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع، لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان نے کور کمانڈر ہاوس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ عمران خان نے مؤقف اپنایا ہے کہ 9 مئی کو میں اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام لگا کر مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔
عمران خان کی رہائی ملکی عدالتوں سے ہو گی،کسی کی مدد کے خواہشمند نہیں: بیرسٹر گوہر
درخواست میں کہا گیا ہے کہ 2 سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔