قومی خبریں

عمران خان کا کہا ہے کہ بھارت کے خلاف متحد ہیں، فیصل چوہدری

عمران خان سے وکلاء فیصل چوہدری، عثمان ریاض گل، ظہیر عباس، محمود جوئیہ اور ہارون نواز نے ملاقات کی۔

عمران خان کا کہا ہے کہ بھارت کے خلاف متحد ہیں، فیصل چوہدری 

عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصل چوہدری نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں۔ مودی کے اقدامات نے پاکستانی قوم کو متحد کر دیا ہے۔ فیصل چوہدری کے مطابق پاکستان پر کوئی آنچ آئی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے۔  انھوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا حکومت نے جو فیصلے کیے کسی کو اعتماد میں نہیں لیا۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button