قومی خبریں

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ توہین ہے، شیخ وقاص

شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرانا توہین آمیز ہے۔

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ توہین ہے، شیخ وقاص

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کے خطوط کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔ سپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ تحریک عدم اعتماد لائیں گے تو پکا کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بیک ڈور ملاقاتیں یا مذاکرات نہیں ہو رہے، ملک کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں۔ عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرنا توہین آمیز اور بے عزتی ہے۔

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button