Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان نے کہا ہے ساری عمر جیل میں رکھیں نہیں جھکوں گا،فیصل چوہدری

news 1735815962 7676

عمران خان نے کہا ہے ساری عمر جیل میں رکھیں نہیں جھکوں گا،فیصل چوہدری

فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے بائیکاٹ کو درست فیصلہ قرار دیا۔  کہا کہ بڑی پارٹی کو باہر رکھ کر کونسا اتفاق حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ملک کو سیاسی جماعتیں ہی متحد رکھ سکتی ہیں۔ فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ساری عمر جیل میں رکھیں جبر اور فسطائیت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔

عمران خان کی ہدایت پر وکلا تحریک کا ساتھ دیں، فیصل چوہدری

Exit mobile version