قومی خبریں

گجرات: ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون

گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے۔

گجرات: ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون

پولیس کے مطابق ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، ڈرون کا ملبہ اکٹھا کیا جارہا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ وہ ہوٹل پر بیٹھے کھانا کھارہے تھے کہ اچانک ایک دھماکا سنا جس کے بعد آسمان پر سرخ روشنی ہوگئی۔ دوسری جانب لاہور اور سیالکوٹ کے حدود میں متعدد فضائی روٹ کمرشل پروازوں کے لیے بند  کردیا گیا ہے۔

پاکستان نے ایک رافیل تباہ کیا، فرانس کی تصدیق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button