تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی تیسری نشست ہو گی: عمر ایوب

عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی تیسری نشست ہو گی، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اتفاق کیا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی تیسری نشست ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ کیا تھا۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے حکومت سے جواب لے کر بتانے کا کہا تھا، انہوں نے ملاقات کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اتفاق کیا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کو کوئی مانیٹر نہ کرے۔ تحریکِ انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کمزور نہیں،

عمران خان سے ملاقات پر مکمل خاموشی ہے: فیصل چوہدری

بنیادی طور پر حکومت نے ملاقات کی یقین دہانی کرائی تھی۔ ہم نے واضح کیا تھا کہ ملاقات سے ہی حکومتی سنجیدگی کا اندازہ لگائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button