علاقائی

 گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، مریض بے حال

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہڑتال کا17واں روز ہے۔

 گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، مریض بے حال

ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے ساتھ ان ڈور میں بھی ہڑتال ہے۔ ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہڑتال کےباعث مریض شدید پریشان ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سےمعمول کے سینکڑوں آپریشن بھی ملتوی کر دیئے گئے۔ ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملہ او پی ڈیز سے غائب ہے۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ پولیس کی مدد سے او پی ڈیز چلانے کیلئے کوشاں ہیں۔

بلوچستان: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button