قومی خبریں

عمران خان آج بھی چیئر مین ہیں، علیمہ خان

علیمہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیں، پارٹی سے متعلق تمام احکامات عمران خان ہی دیتے ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کے لیے تعینات کیا ہے۔

عمران خان آج بھی چیئر مین ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ڈیل سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ سے وہ کس چیز پر بات کریں گے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سارا مینڈیٹ چوری کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کے ساتھ بیٹھ کر ہم عمران خان کی طرف سے کیا بات کریں گے۔ وہ پنجاب کی جیل میں ہیں۔ سارے ظلم اور کیسز پنجاب میں ہو رہے ہیں۔ آپ ان سے بات چیت میں کیا مانگو گے؟ 26ویں ترمیم لائی گئی تاکہ عمران خان کو انصاف نہ مل سکے۔

برف پیگھلنے لگی، عمران خان مذاکرات کے لیے رضامند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button