تازہ ترینقومی خبریں

پاک فوج کی کارروائی،30 جہنم واصل

پاک فوج کی بروقت کارروائی ، 30 خوارجی جہنم واصل

84 / 100 SEO Score

پاک فوجراولپنڈی: افغان طالبان کی فتنہ الخوارج کی مدد سے ایک بڑی تشکیل مہمند بھیجنے کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، بروقت کارروائی سے تشکیل میں شامل 30 خوارجی جہنم واصل ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنہ الخوارج پر انحصار کرنے پر مجبور کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تشکیل بھیجنے کا مقصد مہمند کے سرحدی علاقہ ترکمان زئی سے دراندازی کے ذریعے دہشتگردی پھیلانا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ دراندازی پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائیوں کی ہزیمت کا بدلہ لینے کی ناکام کوشش تھی-

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن اس وقت بھی جاری ہے اور مزید خوارجین کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاک فوج

پاک فوج: افغان طالبان کے حملے ناکام، 50 طالبان ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button