قومی خبریں

علی امین کے بیانات پر کور کمیٹی کا سخت ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے معاملے کو عمران خان کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

علی امین کے بیانات پر کور کمیٹی کا سخت ردعمل

مرکزی قائدین نے واٹس ایپ گروپ میں مؤقف دیا کہ علی امین گنڈاپور نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے۔ علی امین کو ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہیے تھے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین نے سیاسی و کور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ کمیٹی اجلاس میں علی امین کے بیانات پر ارکان مشاورت کریں گے۔ علی امین نے ایک انٹرویو میں کہا تھا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم پر مرکزی قائدین کو سازشی قرار دیا۔

علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button