قومی خبریں
سٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو عمرن خان سے ہی ہو گی،علی ظفر

سٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو عمرن خان سے ہی ہو گی،علی ظفر
تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر سٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو صرف عمران خان ہی سے ہو سکتی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی کی تمام لیڈرشپ کو کسی سے بھی مذاکرات کرنے سے منع کر دیا ہے اب اگر سٹیبلشمنٹ نے کوئی بات کرنی ہے تو صرف عمران خان سے ہی ہو گی۔