قومی خبریں

عراق: کلورین گیس کا اخراج، 600 سے زائد زائرین متاثر

عراق میں کلورین گیس کے اخراج کے باعث 600 سے زائد زائرین کی حالت غیر ہوگئی، سانس لینے میں دشواری کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں تمام متاثرین کو طبی امداد دی گئی۔

84 / 100 SEO Score
عراق: کلورین گیس کا اخراج، 600 سے زائد زائرین متاثرکلورین گیس

عراقی وزارت صحت کے مطابق کربلا میں کلورین کے اخراج سے دم گھٹنے کے 621 کیسز رپورٹ ہوئے۔

وزارت نے بتایا کہ تمام مریضوں کو فوری علاج فراہم کیا گیا اور وہ صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر واپس چلے گئے۔

یہ واقعہ رات کے وقت کربلا اور نجف کے درمیان راستے پر واقع ایک واٹر ٹریٹمنٹ اسٹیشن میں گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا۔

9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس، سخت سیکیورٹی

کلورین گیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button