بین الاقوامی
عراق: ایران نواز ملیشیا، امریکی اڈوں پر حملے کا اشارہ
عراق میں ایران نواز ملیشیا کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملوں کا اشارہ دے دیا گیا

بغداد: ایران نواز ملیشیا، امریکی اڈوں پر حملے کا اشارہ
نیو یارک ٹائمز کے مطابق بغداد حکومت کی جانب سے حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔
عراق: ایران نواز ملیشیا
نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایران نواز ملیشیا ممکنہ طور پر شام میں بھی امریکی اڈوں پر حملہ کر سکتی ہے۔