صنعت وتجارتقومی خبریں

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نےرقم جاری کرنےکی منظوری 9 مئی کو دی تھی۔

پاک آئی ایم ایف مذاکرات، آج سے آغاز

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button