بین الاقوامی

موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی۔

83 / 100 SEO Score

موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی

موساد کے ایجنٹ کو پھانسی
بھانسی کی سزا

ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے ایجنٹ کو پھانسی پیر کی صبح دی گئی ہے، اسے دسمبر 2023 میں ایک انٹیلی جنس آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

 اسماعیل فکری کو دشمن ملک اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور ملک کے راز انہیں پہنچانے کے جرم میں سزا دی گئی۔ ۔ اسماعیل فکری موساد کے افسران کے ساتھ رابطے میں تھا، جن میں سے ایک  کی شناخت ’’عامر‘‘ کے نام سے ہوئی۔ موساد نے فکری کو پہلے مکمل ٹریننگ دی پھر خفیہ پیغامات کے تبادلے کے لیے انکرپٹڈ چینلز بنانے اور خفیہ معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داریاں سونپی تھیں۔

موساد کے ایجنٹ کو پھانسیموساد کے ایجنٹ کو پھانسی

2022 میں موساد کی ہدایات پر فکری نے اپنے موبائل فون پر کرپٹو کرنسی والٹ بھی بنایا تاکہ اسے جاسوسی کے کاموں کے بدلے ادائیگیاں ہو سکیں۔ ایرانی انٹیلی جنس اداروں نے اسماعیل فکری کی سرگرمیوں کو خفیہ طور پر مانیٹر کرتے ہوئے، اس کے آلات سے حاصل شدہ شواہد، اعترافی بیانات اور مالی لین دین کی بنیاد پر موساد کے ساتھ اس کے روابط کو بے نقاب کیا، جس کے بعد فکری پر مقدمہ چلایا گیا اور پھر موساد کے ایجنٹ پھانسی کی سزا سنائی گئی۔

ایران: موساد کے 1 جاسوس کو پھانسی دیدی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button