صنعت وتجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

ایران اور اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔

86 / 100 SEO Score

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیلانٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 10 فیصد گر گئی جس کے بعد خام تیل برینٹ کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 66 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیلعالمی منڈی میں خام تیل

واضح رہے کہ اب سے چند گھنٹوں قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 فیصد تک اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button