قومی خبریں

عاشورہ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عاشورہ پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

83 / 100 SEO Score

محرم کی سرکاری تعطیلات کا اعلانعاشورہ کی سرکاری تعطیلات

کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا۔

عاشورہ کی سرکاری تعطیلات

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہو گا۔

عید کی 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

 

 

عاشورہ کی سرکاری تعطیلات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button