جرم و سزا

عارف والا: خواجہ سراؤں سے اجتماعی زیادتی

عارف والا میں 2 خواجہ سراؤں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ساہیوال روڈ سے کار سواروں نے خواجہ سراؤں کو اغواء کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خواجہ سراؤں سے موبائل فون، طلائی زیورات اور رقم بھی چھین لی گئی تھی۔

پولیس کے مطابق اس کیس میں 5 نامزد سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button