قومی خبریں

ضمنی انتخابات میں فوج تعیناتی کی منظوری

انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے

50 / 100 SEO Score

فوجضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی‘انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے ،فوجی جوان ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ہری پور این اے 18،فیصل آباد این اے 96، این اے 104 پر ضمنی الیکشن اتوار کو ہو گا جب کہ ساہیوال این اے 143 ڈی جی خان این اے 185 لاہور این اے 129 پر بھی فوج تعینات ہو گی ۔دوسری جانب وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے متعلقہ حکام کو کاپیاں ارسال کر دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button