Site icon MASHRIQ URDU

صنم جاوید کی درخواست ضمانت مسترد

1513573281e4e47

صنم جاوید

صنم جاوید کی درخواست ضمانت مسترد

ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے صنم جاوید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔صنم جاوید نے درخواستِ ضمانت میں مؤقف اپنایا تھا کہ الزامات بےبنیاد ہیں تاہم دورانِ سماعت سرکاری وکیل نے درخواستِ ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے دلائل کے حق میں مواد پیش کیا۔ یاد رہے کہ صنم جاوید جوڈیشنل ریمانڈ پر ہیں۔ ایف آئی اے نے صنم جاوید پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ شیئر کرنے پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور

Exit mobile version