قومی خبریں
عمران خان: خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ مانگ لی
عمران خان نے پختون خوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

عمران خان: خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ مانگ لی۔
بانئ نے احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ احتساب کمیٹی نے کابینہ اراکین کو طلب کرنا شروع کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے بتایا کہ مئی کے پہلے ہفتے میں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ملا ہے۔ تمام وزراء، مشیر اور معاونین کمیٹی کے سامنے اپنی رپورٹس رکھیں گے۔ اس عمل کو مکمل کر کے رپورٹ عمران خان کو دی جائے گی۔