قومی خبریں

ایکسائز ڈیوٹی: مختلف اشیاء پر  نفاذ کی تجویز

وفاقی بجٹ 26-2025 میں متعدد اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

81 / 100 SEO Score

مختلف اشیاء پر  نفاذ کی تجویزایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ

ذرائع کے مطابق فروزن فوڈز پر 5 فیصد اضافی ڈیوٹی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ چپس اور کولڈ ڈرنکس پر 5 فیصد ڈیوٹی کی تجویز دی گئی ہے۔ نوڈلز، آئس کریم اور بسکٹس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی جبکہ فروزن گوشت، ساسز اور تیار شدہ خوراک پر بھی 5 فیصد ڈیوٹی کی تجویز  پیش کی گئی ہے۔

ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ

ذرائع کے مطابق ای کامرس پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ  آئندہ مالی سال 26-2025 کا 17 ہزار 600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

عالمی منڈی:پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button