جرم و سزا

شیخوپورہ:ماں،1 بھتیجی قتل ملزم کی خودکشی

شیخوپورہ میں ملزم نے اپنی والدہ اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔

68 / 100 SEO Score

شیخوپورہ:ماں،1 بھتیجی قتل ملزم کی خودکشی

ملزم نشے کی حالت میں گھر تھا۔ والدہ سے روٹی کی تکرار پر والدہ اور بھتیجیوں پر فائرنگ کر دی۔ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ قتل ہونے والوں میں 70 سال کی گریس بی بی اور 11 سال کی روزی شامل ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی شناخت مکیش کے نام سے ہوئی۔

لاہور: دوھرے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button