تازہ ترینقومی خبریں

شہداد کوٹ میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

84 / 100 SEO Score

شہداد کوٹشہداد کوٹ میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر 12 بجکر 36 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز شہر سے تقریباً 74 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

شہداد کوٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button