قومی خبریں
شوال کا چاند نظر آ گیا، اہل اسلام کو عید مبارک
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز پیر عیدالفطر ہوگی۔