بین الاقوامی

شمالی کوریا: ایران پر امریکی حملے قابل مذمت قرار

شمالی کوریا کی جانب سے بھی ایران پر امریکی حملے کی مذمت کر دی گئی۔

85 / 100 SEO Score

ایران پر امریکی حملے قابل مذمت قرارشمالی کوریا

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں۔ امریکی حملوں کو خود مختار ریاست ایران کے سلامتی مفادات کا استحصال قرار دیا ہے۔

شمالی کوریاشمالی کوریا

امریکہ کی جانب سے فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملہ کر کے امریکہ بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہوگیا۔

جوابی کارروائی ہمارا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ

 

 

شمالی کوریا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button