تازہ ترینجرم و سزا

شرقپور:دکان میں 4 مسلح ڈاکو واردات

84 / 100 SEO Score

دکانشرقپور:دکان میں 4 مسلح ڈاکو واردات

فیروز والا (عمر شہزاد سے ) ٹھٹھ لاوے کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانہ فیروز والا میں تعینات اے ایس ائی عرفان شدید زخمی ہو گیا۔
اے ایس ائی عرفان ڈیوٹی سے گھر جا رہا تھا کہ شرقپور کے قریب ایک دکان میں 4 مسئلح ڈاکو واردات کر رہے تھے۔ اے ایس ائی عرفان نے گاڑی روک کر واردات کو روکنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں  ڈاکوؤں نے عرفان کی گاڑی پر فائرنگ شروع کر دی۔
اے ایس ائی کمر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ ڈاکو موقع سے فرار ہونے کامیاب ہو گئے۔ عرفان کو شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ھنادی کا فلسطین اور غرقد کی شجرکاری

دکان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button