علاقائی
پھول نگر: سیوریج بند عوام پریشان
جس کی وجہ سے لوگوں کے گھر زیر آب آگۓ ہیں لیکن سیوریج کھلنا تو درکنار کوئی میونسپل کمیٹی کا بندہ دیکھنے تک نہیں آیا۔

پھول نگر: سیوریج بند عوام پریشان

پھول نگر کے علاقہ محلہ میانکے موڑ جلیکے روڈ نزد مدرسہ دیوبند بارش ہونے سے پہلے ہی سیلاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق سیوریج بند ہونے سے پورا علاقہ گندگی، بدبو اور پانی سے بھرا پڑا ہے۔
سیوریج بند عوام پریشان
جس کی وجہ سے لوگوں کے گھر زیر آب آگۓ ہیں لیکن سیوریج کھلنا تو درکنار کوئی میونسپل کمیٹی کا بندہ دیکھنے تک نہیں آتا ہے۔ علاقہ مکین شکایات کر کر کے تھک مگر محکمہ کی جانب سے کوئی سنوائی نہیں۔ اہل علاقہ نے حکومت پنجاب سے اعلی عہدیداران سے اپیل کی ہے کہ برسات کے موسم میں بیماریاں پھیلنے سے پہلے اس مسلہ کا حل نکالا جائے۔
