قومی خبریں
شاہ کوٹ اور شیخوپورہ میں ڈرون گرا دیئے
ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں مختلف ڈرونز گرا دیے گئے ہیں۔

شاہ کوٹ اور شیخوپورہ میں ڈرون گرا دیئے
ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ کے نواحی علاقے دھار والی میں ایک ڈرون گرا دیا گیا۔ شیخوپورہ میں تھانہ بھکھی کے گاؤں بہومان میں بھی ڈرون گرایا گیا ہے۔ بہومان میں ڈرون کھیتوں میں گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔