
جھانوی کپور کا سادہ مگر نیا انداز۔ جھانوی کپور نے اپنی بہن خوشی کپور کی آنے والی فلم لویاپا کی اسکریننگ میں شرکت کے لیے سادہ مگر دلکش لباس ذیب تن کیا جسے سب دیکھتے ہی رہ گئے ۔ اس نےفلم ” لویاپا” کے تھیم والے لباس میں سب کو حیران کردیا۔ جھانوی کپور نے سیاہ ٹاپ اور گہرے نیلے بھڑکتے ہوئے ڈینم جینز کے ساتھ ایک منفرد انداز اپنایا۔