جرم و سزا

شاھدرہ: کرنٹ لگنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق 

فیروزوالہ ، شاھدرہ کے علاقے اسلام نگر میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا

86 / 100 SEO Score
شاھدرہ: کرنٹ لگنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
فیروزوالا ( عمر شہزاد سے ) دوران بارش بجلی کے کھمبے میں کرنٹ سے 17 سالہ منیب زندگی کی بازی ہار گیا۔ کرنٹ شدید ہونے کی وجہ سے نوجوان منیب کی لاش ایک گھنٹہ سے زائد پانی میں پڑی رہی۔ مین بازار میں 8 ماہ سے تعمیر کے لیے کھودی گئی سیوریج لائن شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی۔

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحقکرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

برسات میں سیوریج کے لیے کھودی گئی سڑک کے باعث حادثہ پیش آیا علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ٹھیکے دار اور لیسکو حکام ہماری جانوں سے کھیل رہے ہیں جب کہ حکومت خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ اہل علاقہ نے نوجوان کی ہلاکت پر سیوریج لائن کے ٹھیکدار اور لیسکو حکام کے خلاف سخت قانون کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button