بین الاقوامی
شام پر عائد امریکی پابندیاں اُٹھا لی گئیں
شام پر عائد امریکی پابندیاں باقاعدہ اُٹھا لی گئیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام اب مستحکم ملک بننے کی جانب گامزن ہو، شام کو مستحکام اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔

شام پر عائد امریکی پابندیاں اُٹھا لی گئیں
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ شام پر پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دی گئی ہے۔ پابندیاں اٹھانا امریکہ اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔