بین الاقوامی

غزہ:حماس رہنما سمیت 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری عیدالاضحیٰ پر بھی جاری رہی، مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

82 / 100 SEO Score

غزہ:حماس کے رہنما سمیت 40 سے زائد فلسطینی شہیدحماس رہنما سمیت 40 شہید

حماس کے رہنما اسعد ابو شریعہ بھی شہداء میں شامل ہیں۔

حماس رہنما سمیت 40 شہید

ادھر امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔ 

غزہ: اسرائیل نے 70 رہائشی عمارتیں تباہ کردیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button