بین الاقوامی

شام: جھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک، 100 زخمی

شام میں جھڑپوں کے دوران 30 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

86 / 100 SEO Score

شام: تصادم میں 30 سے افراد ہلاک، 100 زخمیجھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک

جھڑپوں کا آغاز شام کے شہر سویدا میں مقامی بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان تصادم سے ہوا جس میں اب تک 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ فرقہ ورانہ جھڑپیں یکے بعد دیگرے کئی افراد کے اغوا پر سویدا کے دروز اکثریتی علاقے میں بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان شروع ہوئیں۔جھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک

ان جھڑپوں میں اب تک 30 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہوگئے ہیں۔

شامی وزارتِ داخلہ نے مسئلے کے حل کے لیے سویدا شہر میں براہِ راست مداخلت کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کا مشرق وسطیٰ جنگ میں شامل ہونے کا ارادہ ہے

جھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button