علاقائی

شالیمار یو سی 125 میاں اکبر کے بھائی میاں سعید مرحوم کی رسم قل

شالیمار یو سی 125 کے سابق چیئرمین میاں اکبر کے بھائی میاں سعید مرحوم کی ختم قل خوانی میں علامہ محمد قمر علی زیدی میں دعا کروائی۔

82 / 100 SEO Score

شالیمار یو سی 125: میاں اکبر کے بھائی میاں سعید مرحوم کی رسم قل خوانی

یو سی 125 کے سابق چیئرمین میاں اکبر کے بھائی میاں سعید مرحوم کی ختم قل خوانی میں علامہ محمد قمر علی زیدی میں دعا کروائی۔

شالیمار یو سی 125

اس موقع پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد, چیئرمین لکھو ڈیر محمد اسرار بٹ, چوہری محمد قذافی، سابق چیئرمین راجہ فضل الہی، شفقت علی بٹ، سابق باکسر میاں وقاص، چیئرمین شہباز چاندی، مہر وسیم سمیت وکلا برادری دوست احباب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

بھسین سپر لیگ سیزن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button