بین الاقوامی
اسرائیل کا المواصی پر حملہ، 11 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بم باری سے 11 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بم باری سے 11 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں بارش، سردی اور خوراک کی کمی نے 14 ماہ سے جاری جنگ کے باعث انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا۔