سینیارٹی لسٹ: 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع۔
استدعا کی گئی ہے کہ نیا حلف لینے تک نئے ججز کو دوسری ہائی کورٹس کے جج قرار دیا جائے۔ کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے۔ نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سینیارٹی شمار کی جائے۔ درخواست کی کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو نئی سینیارٹی لسٹ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔