قومی خبریں
سیاسی پناہ کے طلب گار، پاکستان کا پہلا نمبر
برطانیہ میں سیاسی پناہ کے طلب گاروں میں پاکستانی پہلے نمبر پر ہے۔

سیاسی پناہ کے طلب گار، پاکستان کا پہلا نمبر
گزشتہ برس سیاسی پناہ کے طلب گاروں کی تعداد 11,048 تھی۔ مارچ 2025 میں مجموعی طور پر 109,343 افراد نے سیاسی پناہ طلب کی۔ جب کہ 2023-24 میں پاکستان تیسرے نمبر پر تھا۔ سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر برطانیہ آکر سیاسی پناہ کی درخواشت کرنے والوں کو تناسب 33 فیصد تھا۔ مارچ میں ختم ہونے والے برس میں پناہ گزینوں میں دوسرا نمبر 8,069 کے ساتھ افغانیوں کا رہا۔
انگلینڈ: غیر قانونی تارکین اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف کارروائی